حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وصلم نےفرمایا!
تم لوگ سچ بولنےکولازم پکڑلو،کیونکہ سچ نیکوکاری کاراستہ بتاتاہےاورنیکوکاری جنت کی طرف رہنماہی کرتی ہے.آدمی سچ بولتاہےیہاں تک کہ وہ اللہ عزوجل کےنزدیک صدیق لکھ دیاجاتاہےاورتم جھوٹ بولنےسےبچتےرہوکیوں کہ جھوٹ بدی کاراستہ بتاتاہےاوربدی جہنم کی طرف رہنماہی کرتی ہے.جوشخص ہمیشہ جھوٹ بولتارہتاہے،اسےاللہ تعالی کےنزدیک کذاب لکھ دیاجاتاہے.
( صحیح مسلم)
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks