
Originally Posted by
arosa hya
حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وصلم نےفرمایا!
تم لوگ سچ بولنےکولازم پکڑلو،کیونکہ سچ نیکوکاری کاراستہ بتاتاہےاورنیکوکاری جنت کی طرف رہنماہی کرتی ہے.آدمی سچ بولتاہےیہاں تک کہ وہ اللہ عزوجل کےنزدیک صدیق لکھ دیاجاتاہےاورتم جھوٹ بولنےسےبچتےرہوکیوں کہ جھوٹ بدی کاراستہ بتاتاہےاوربدی جہنم کی طرف رہنماہی کرتی ہے.جوشخص ہمیشہ جھوٹ بولتارہتاہے،اسےاللہ تعالی کےنزدیک کذاب لکھ دیاجاتاہے.
( صحیح مسلم)
سبحان اللہ
حسب معمول بہت اچھا انتخاب
اللہ ہم سب کو جھوٹ سے محفوظ رکھے اور سچ بولنے کی توفیق دے
Bookmarks