Originally Posted by intelligent086 ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلا دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا ایک دم پر ہوا نہ باندھ حباب دم کو دم بھر میں یاں ہوا دیکھا سامنے اس نگاہ کے دل کو ہدف ناوک قضا دیکھا نہ ہوئے تیری خاک پا ہم نے خاک میں آپ کو ملا دیکھا اب نہ دیجئے ظفر کسی کو دل کہ جسے دیکھا بے وفا دیکھا Nice Sharing..... Thanks
Originally Posted by Rania بہت ھی عمدہ شیرینگ ھے Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks