Originally Posted by intelligent086 صیب جَوانی کے کٹھن رستوں پہ ہَر سُو فریبِ آرزو کھانا پڑے گا! بِچھڑ جاؤ، مگر یہ سوچ لینا تمہیں اِک روز پچھتانا پڑے گا دفن ہیں مُجھ میں شورشیں کِتنی دِل کی صُورت خموش وادی ہُوں شوق سے ترکِ دوستی کر لے مَیں تِری نفرتوں کا عادی ہُوں Umda Intekhab sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda Intekhab sharing ka shukariya پسندیدگی کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks