ہیر


جب بھی سَاون کی شوخ راتوں میں

کوئی وارث کی ہِیر گاتا ہے

سَوچتا ہوں کہ اُس گھڑی مُجھ کو

کیوں ترا شہر یاد آتا ہے


Similar Threads: