Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

شہر کو تو دیکھنے کو اک تماشا چاہیے


ہے یہ ان کی زندگی کے روگ کا کوئی علاج
ابتدا ہی سے ہے شاید شہر والوں کا مزاج
اپنے ایک ایک آدمی کو قتل کرنے کا رواج
مارنے کے بعد اس کو دیر تک روتے ہیں وہ
اپنے کردہ جرم سے ایسے رہا ہوتے ہیں وہ

Umda Intekhab
Sharing ka shukariya