ایک احتمال


شاید وہ ملے انھیں راہوں پر جن راہوں پر چھوڑا تھا اسے

کرنوں کی کلیاں چنتے ہوۓ
مری جانب دوڑتے آتے ہوۓ
پھر رک کر واپس جاتے ہوۓ
شاید وہ موسم اب تک ہو جس موسم میں دیکھا تھا اسے


Similar Threads: