Originally Posted by intelligent086 رنگ بادِ صبا میں بھرتا ہے میرا ایک زخم شام کرتا ہے سب یہی پوچھتے ہیں مجھ سے کہ تو کیوں سُدھارے نہیں سُدھرتا ہے روز شام و سحر کی راہوں سے ایک انبوہ کیوں گزرتا ہے؟ آئینے تیرے سامنے وہ شخص اب بھلا کیوں نہیں سنورتا ہے ایلیا جون کچھ نہیں کرتا صرف خوشبو میں رنگ بھرتا ہے Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin THanks For Sharing ...... Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks