Originally Posted by intelligent086 اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں خوابوں ہی میں صرف ہو چکا ہوں کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں میں جُرم کا اعتراف کر کے کچھ اور ہے جو چھُپا گیا ہوں میں اور فقط اسی کی تلاش اخلاق میں جھوٹ بولتا ہوں رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں اے شخص! میں تیری جستجو میں بےزار نہیں ہوں، تھک گیا ہوں Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Bht Umda Sharing Keep it up Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks