Originally Posted by intelligent086 ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں جانے یہ کون آ رہا مجھ میں جون مجھ کو جلا وطن کر کے وہ مرے بِن بھلا رہا مجھ میں مجھ سے اُس کو رہی تلاشِ امید سو بہت دن چھپا رہا مجھ میں تھا قیامت سکوت کا آشوب حشر سا اک بپا رہا مجھ میں پسِ پردہ کوئی نہ تھا پھر بھی ایک پردہ کھِنچا رہا مجھ میں مجھ میں آ کے گرا تھا اک زخمی جانے کب تک پڑا رہا مجھ میں اتنا خالی تھا اندروں میرا کچھ دنوں تو خدا رہا مجھ میں Nice sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Bht Umda Sharing Keep it up Originally Posted by Dr Danish Nice sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks