google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: نام محمد کی تعظیم کرنیوالے سلطان

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      نام محمد کی تعظیم کرنیوالے سلطان

      نام محمد کی تعظیم کرنیوالے سلطان

      سلطان ناصرالدین محمود کے ایک صاحب کا نام محمدتاج الدین تھا۔ سلطان ہمیشہ اسے پورا نام لے کر پکارتے تھے ایک روز سلطان نے صرف تاج الدین کہہ کر آواز دی۔ مصاحب نے اس وقت تو سلطان کے حکم کی تعمیل کردی لیکن بعد میں اپنے گھر چلا گیا اور تین روز تک سلطان کی خدمت میں حاضر نہ ہوا۔ سلطان نے اسے طلب کیا اور اس کی غیرحاضری کی وجہ دریافت کی۔ مصاحب نے جواب دیا: آپ ہمیشہ مجھے محمدتاج الدین کہہ کرپکارتے تھے لیکن اس دن آپ نے مجھے صرف تاج الدین کہہ ...کر پکارا میں نے اس سے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ شاید آپ کے دل میں میری طرف سے کوئی بدگمانی پیدا ہوگئی ہے اس لیے میں آپ کی خدمت میں حاضر نہ ہوا۔ یہ تین دن میں نے پریشانی اور بے چینی سے گزارے ہیں۔ سلطان نے کہا: میں تم سے ہرگز بدگمان نہیں جس وقت میں نے تمہیں تاج الدین کہہ کر پکارا اس وقت میں باوضو نہ تھا۔ مجھے یہ مناسب معلوم نہ ہوا کہ میں بغیر وضو ’’محمد‘‘ کا مقدس نام اپنی زبان پر لاؤں۔


      Similar Threads:


    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: نام محمد کی تعظیم کرنیوالے سلطان

      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •