google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: سچی محبت

    Threaded View

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      131

      سچی محبت

      ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے اور بیماری کی شدت کی وجہ سے بستر پر سو رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ عیادت کے لیے حاضرخدمت ہوئے اور آپ کو بستر مرض پر پڑے دیکھ کر انتہائی غمگین ہوگئے۔ جب واپس اپنے گھر گئے تو غم کی شدت کی وجہ سے بیمار پڑ گئے اور صاحب فراش ہوگئے ۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شفایاب ہوئے تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ اقدس پر نظر پڑتے ہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا چہرہ خوشی سے دمکنے لگا اور انہوں نے دو شعر کہے ،، میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو میں نے انکی عیادت کی ، پھر میں انکے غم میں بیمار ہوگیا ، جب میرے حبیب شفا یاب ہوگئے تو وہ میری عیادت کو آئے اور انکے چہرے پر نظر پڑتے ہی میں بھی شفا یاب ہوگیا .....یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کمال محبت کا ایک نمونہ تھا ۔ اللہ ہمیں بھی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اسی طرح کی سچی محبت نصیب فرمائے .. آمین( من وصایا الرسول 396/2 )


      Similar Threads:
      Last edited by ayesha; 10-11-2014 at 08:45 AM.


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •