Originally Posted by intelligent086 جبر کا اختیار تاج پہن کر شاہ بنوں یا گلیوں کا رہگیر دِیا بنوں اور جلوں ہوا میں یا زہریلا تیر میرے بس میں ہے اب سب کچھ، موت ہے میری اسیر آسماں میرے پاؤں تلے ہے، مٹھی میں تقدیر مجھ کو گھایل کر نہیں سکتی چاہت کی شمشیر کتنے جتن سے توڑی میں نے خواہش کی زنجیر Umda intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks