Originally Posted by intelligent086 گلیوں میں ایک دن یوں تو کواڑ کھولنے آئی تھی کتنے زور سے سارا مکان بھر گیا اس کی صدا کے شور سے غصّے سے چہرہ سرخ تھا، آنکھیں غضب بنی ہوئی جوشِ جہاں شکست سے پوری طرح تنی ہوئی دیکھا جو مجھ کو سامنے تو مسکرا کے رہ گئی سرخی وہ اشتعال کی حباب بن کے بہہ گئی Umda intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks