google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: بھارتی فوج کی فائرنگ پر وزیراعظم خاموش کی 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بھارتی فوج کی فائرنگ پر وزیراعظم خاموش کی 

      بھارتی فوج کی فائرنگ پر وزیراعظم خاموش کیوں ہیں؟ عمران خان


      پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جارحیت پر وزیراعظم نواز شریف کا کوئی بیان نہیں آیا، وہ خاموش کیوں ہیں؟

      اسلام آباد: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔ سرحد پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری ہے لیکن وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خاموش ہیں۔ بھارتی جارحیت پر وزیراعظم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ نواز شریف بھارتی فائرنگ پر سرتاج عزیز کے بجائے خود آگے آئیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 1970ء کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی ہوئی۔ نئے پاکستان میں سب کو جاگی ہوئی قوم کا خوف ہوگا، کوئی دھاندلی نہیں کر سکے گا۔ تحریک انصاف کو حکومت ملی تو محروم طبقات کی مدد اور غربت کے خاتمے کیلئے پالیسیاں بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا عزم کم نہیں ہوا، نواز شریف کے استعفے کے بغیر واپس نہیں جائوں گا۔ کوئی چیز ناممکن نہیں ہوتی، انسان خود ہار مانتا ہے تو ہار جاتا ہے۔



      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بھارتی فوج کی فائرنگ پر وزیراعظم خاموش کی&

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بھارتی فوج کی فائرنگ پر وزیراعظم خاموش کی&






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •