google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: لاہور: فائرنگ سے نوجوان قتل، عبدالقادر گی 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لاہور: فائرنگ سے نوجوان قتل، عبدالقادر گی 

      لاہور: فائرنگ سے نوجوان قتل، عبدالقادر گیلانی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا


      لاہور کے علاقے ڈیفنس میں عبدالقادر گیلانی کے گارڈ کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج، سابق وزیراعظم کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
      لاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مقتول طاہر ملک اور اس کا بھائی وحید قربانی کا گوشت تقسیم کرکے واپس گھر جا رہے تھے کہ بیدیاں روڈ پر راستہ نہ دینے پر ان کا عبدالقادر گیلانی کے گارڈز سے جھگڑا ہوگیا جس پر ایک گارڈ نے فائرنگ کر دی جس سے نوجوان طاہر ملک موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ سکیورٹی گارڈز فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے گارڈز تھے اور انہوں نے صرف گاڑی کو کراس کرنے پر فائرنگ کرکے طاہر کو ہلاک کر دیا۔ مقتول کے ورثاء نے لاش غازی روڈ پر رکھ کر شدید احتجاج اور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ڈیفنس پولیس نے سابق وزیراعظم کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈیفنس تھانہ اے ڈویژن میں مقتول کے والد تنویر جاوید کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور ہدایت جاری کی ہے کہ ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لاہور: فائرنگ سے نوجوان قتل، عبدالقادر گی&

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لاہور: فائرنگ سے نوجوان قتل، عبدالقادر گی&






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •