Originally Posted by intelligent086 غزل جگر دریدہ ہوں چاکِ جگر کی بات سنو الم رسیدہ ہوں دامانِ تر کی بات سنو زباں بریدہ ہوں زخمِ گلو سے حرف کرو شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو مسافرِ رہِ صحرائے ظلمتِ شب سے اب التفاتِ نگارِ سحر کی بات سنو سحر کی بات، امیدِ سحر کی بات سنو Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks