Originally Posted by intelligent086 پھول مرجھا گئے ہیں سارے پھول مرجھا گئے ہیں سارے تھمتے نہیں آسماں کے آنسو شمعیں بے نور ہو گئی ہیں آئینے چور ہو گئے ہیں ساز سب بج کے کھو گئے ہیں پایلیں بُجھ کے سو گئی ہیں اور اُن بادلوں کے پیچھے دور اِس رات کا دلارا درد کا ستارا ٹمٹما رہا ہے جھنجھنا رہا ہے مسکرا رہا ہے ۔۔ 1978ء Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya پسند اور خوب صورت آراء کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks