Originally Posted by intelligent086 کچھ عشق کیا کچھ کام کیا وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام اُلجھتا رہا پھر آخر تنگ آ کر ہم ہے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا 1976ء Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya پسند اور خوب صورت آراء کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks