ہنسنا منع ہےبیوی: دیکھا میں نے بغیر دیکھے آپ سے شادی کی.
شوہر: میری ہمّت دیکھو تمہیں دیکھ کر بھی تم سے شادی کر لی
ایک پٹھان اور سردار پانی پینے گئے، وہاں گلاس الٹا پڑا تھا..
سردار: اس کا تو منہ ہی بند ہے
پٹھان: اور یہ تو نیچے سے بھی پھٹا ہوا ہے..
تین لوگ مرنے کے بعد جنّت کے دروازے پر پہنچے
پہلا بولا: میں مولوی ہوں میں نے زندگی بھر عبادت کی ہے مجھے اندر آنے دو..
آواز آئی نیکسٹ
دوسرا بولا:میں ڈاکٹر ہوں، میں نے زندگی بھر لوگوں کی مدد کی ہے مجھے اندر آنے دو
آواز آئی نیکسٹ
تیسرا بولا: میں شادی شدا ہوں
آواز آئی، بس کر رُلائے گا کیا، چل اندر آ جا
استاد پٹھان سے..
تم کہاں پیدا ہوئے تھے؟
پٹھان: نورتھ وزیرستان
استاد: اس کے سپیلنگ سناؤ
پٹھان: ایک منٹ میڈم، ہم کو لگتا ہے کہ ہم یو-کے میں پیدا ہوا تھا
ایک لڑکی نے اپنا رزلٹ نیٹ پر دیکھا..
حیران ہوکہ بولی! کیا میں فیل ہو گئی وہ بھی انگلش میں؟؟؟
ان پوسیبل
بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
شوہر: سہی سنا ہے
بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں
ماہر نفسیات: مبارک ہو! آپ کا علاج مکمل ہو گیا. اب آپ بلکل ٹھیک ہیں
دماغی مریض: کیا فائدہ! آپ کے علاج سے پہلے میں فرانس کا بادشاہ تھا، اب میں ایک عام آدی ہوں
تین بچے آپس میں بات کر رہے تھے،
ایک نے کہا: میں بھورے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابّو کے بال بھورے ہیں.
دوسرے نے کہا: میں کالے رنگ کی کار لوں گا، میرے ابو کے بال کالے ہیں.
اب تیسے کی باری تھی، وہ پٹ سے بولا:
اور میں بغیر چھت کی کار لوں گا، میرے ابّو گنجے ہیں
مریض: مجھے عجیب سی بیماری ہو گئی ہے، جب میری بیوی کچھ بولتی ہو تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا..
حکیم: یہ بیماری نہیں تم پر اللہ کی خاص رحمت ہے.
سردار: تم بائیک اتنی تیز کیوں چلا رہے ہو؟
پٹھان: یہ خط ارجنٹ دینا ہے
سردار: کہاں؟
پٹھان: ابھی ایڈریس دیکھنے کا ٹائم نہیں ہے
سردار: او-کے گو فاسٹ
مرغا: جان میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں اور تمھارے لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں
مرغی: ہائے اللہ سچّی!!!
مرغا: ہاں
مرغی: چل پھر آج انڈہ تو دے دے میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے
Similar Threads:
Bookmarks