Originally Posted by intelligent086 آج تنہائی کسی ہمدمِ دیریں کی طرح کرنے آئی ہے مری ساقی گری شام ڈھلے منتظرِ بیٹھے ہیں ہم دونوں کی مہتاب اُبھرے اور ترا عکس جھلکنے لگے ہر سائے تلے *** Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Wah Bohat Umda Sharing ka shukariya پسند اور خوب صورت آراء کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks