الغرض کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے. اور سیاست کے نام پر ساجی جماعتیں دو نمبری کی عادی ہو چکی ہیں . شرمندگی تب ہو .جب کوئی ان گناہوں کو غلط بھی سمجھے..یہ تو اب رواج کی صورت اختیار کر گیا ہے. شکریہ شیرنگ کے لئے .