Originally Posted by intelligent086 کتنی دیر تک کتنی دیر تک املتاس کے پیڑ کے نیچے بیٹھ کر ہم نے باتیں کیں کچھ یاد نہیں بس اتنا اندازہ ہے چاند ہماری پشت سے ہو کر آنکھوں تک آ پہنچا !!! Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks