کتنی دیر تک
کتنی دیر تک
املتاس کے پیڑ کے نیچے
بیٹھ کر ہم نے باتیں کیں
کچھ یاد نہیں
بس اتنا اندازہ ہے
چاند ہماری پشت سے ہو کر
آنکھوں تک آ پہنچا !!!
Similar Threads:
کتنی دیر تک
کتنی دیر تک
املتاس کے پیڑ کے نیچے
بیٹھ کر ہم نے باتیں کیں
کچھ یاد نہیں
بس اتنا اندازہ ہے
چاند ہماری پشت سے ہو کر
آنکھوں تک آ پہنچا !!!
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks