Originally Posted by intelligent086 نئی آنکھ کا پُرانا خواب نئی آنکھ کا پُرانا خواب آتش دان کے پاس گُلابی حّدت کے ہالے میں سمٹ کر تجھ سے باتیں کرتے ہوئے کبھی کبھی تو ایسا لگا ہے جیسے اُوس میں بھیگی گھاس پہ اُس کے بازو تھامے ہوئے میں پھر نیند میں چلنے لگی ہوں ! Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks