Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
اِسم



بہت پیار سے
بعد مّدت کے
جب سے کسی شخص نے چاند کہ کر بُلایا
تب سے
اندھیروں کی خُوگر نگاہوں کو
ہر روشنی اچھی لگنے لگی !
Nice Sharing.....
Thanks