Originally Posted by intelligent086 بے بسی بارش نے زمین پر پاؤں دھرا خوشبو کھنکی ، گھنگھرو چھنکا لہرائی ہَوا ، بہکی برکھا کیا جانیے کیا مٹّی سے کہا در آئی شریر میں اِک ندیا کس اور چلی ، دیّا دیّا! کس گھاٹ لگوں رے پرویّا سارا جگ جل اور میں نیّا Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks