Originally Posted by intelligent086 مورنی بارش نے جب سے مجھ کو پا زیب پہنائی ہے میں رقص میں ہوں اور اتنی خوش ہوں اپنے پاؤں کی بد رنگی کو دیکھ دیکھ کے بھول رہی ہو پَر پھیلائے بھیگے ہُوئے جنگل میں مسلسل ناچ رہی ہوں Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks