موسم
چڑیا پُوری بھیگ چکی ہے
اور درخت بھی پتّہ پتّہ ٹپک رہا ہے
گھونسلا کب کا بکھر چکا ہے
چڑیا پھر بھی چہک رہی ہے
انگ انگ سے بول رہی ہے
اس موسم میں بھیگتے رہنا کتنا اچھا لگتا ہے
Similar Threads:
موسم
چڑیا پُوری بھیگ چکی ہے
اور درخت بھی پتّہ پتّہ ٹپک رہا ہے
گھونسلا کب کا بکھر چکا ہے
چڑیا پھر بھی چہک رہی ہے
انگ انگ سے بول رہی ہے
اس موسم میں بھیگتے رہنا کتنا اچھا لگتا ہے
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks