سکندر خوش نہیں ہے لُوٹ کر دولت زمانے کی
قلندر دونوں ہاتھوں سے لُٹا کر رقص کرتا ہے۔
آخری حرف
ی
@intelligent086 @Pari @Arosa Hya
@Ahmak-E-Azam @Nimra Rashid @Rana Taimoor Ali
and all
Printable View
سکندر خوش نہیں ہے لُوٹ کر دولت زمانے کی
قلندر دونوں ہاتھوں سے لُٹا کر رقص کرتا ہے۔
آخری حرف
ی
@intelligent086 @Pari @Arosa Hya
@Ahmak-E-Azam @Nimra Rashid @Rana Taimoor Ali
and all
یہ زلف بردوش کون آیا، یہ کِس کی آہٹ سے گُل کِھلے ہیں
مہْک رہی ہے فضائے ہستی، تمام عالم بہار سا ہے
ساغر صدیقی
ی
یہ بات ظرف کی ہے مگر کس سے کیجیئے
قطرہ بھی آج کل ہے سمندر بنا ہوا
آخری لفظ
ا
اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا
لہو آتا ہے جب نہیں آتا
صبر تھا ایک مونسِ ہجْراں
سَو، وہ مدّت سے اب نہیں آتا
میر تقی میر
ا
ادائے خاص سے غالب ہوا ہے نکتہ سرا
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
ے
Yahan ghamgeen mat hona koi jo bhol jaye to
Yahan Rab ko b Sb Waqt e zarorat yad krty hain
Noon
٭نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
(اقبالؒ
Ye kesa Dastor e Zuba'n Bandi hai teri Mehfil mai
Yahan to baat krny ko tarasti hai zuba'n meri
ye
یہ اس لیے کہ چمن کی فضا اُداس نہ ہو
رہا ہے قیدِ قفس میں بھی نغمہ خواں وہ شخص
ص
صف بہ صف آ کھڑے ہوئے ہیں غزال
دشت سے خاکسار اٹھتا ہے
جون ایلیا
یہ الگ بات کے خاموش کهڑے رہتے ہیں
پهر بهی جو لوگ بڑے ہیں' وه بڑے رہتے ہیں
ن
٭نئی تہذیب سے ساقی نے ایسی گرمجوشی کی
کہ آخر مسلموں میں روح پھونکی بادہ نوشی کی
(اکبر الہ آبادی
یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
و
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل
وہ دکان اپنی بڑھا گئے
ے
یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے
ے
یہی فرماتے رہے تیغ سے پھیلا اسلام
یہ نہ ارشاد ہوا توپ سے کیا پھیلا ہے
اکبر الہ آبادیؒ
یہ بات بات میں کیا نازُکی نکلتی ہے
دبی دبی تیرے لب سے ہنسی نکلتی ہے
سمجھ تَو لیجئے کہنے تَو دیجئے مطلب
بیاں سے پہلےہی مجھ پر چُھری نکلتی ہے
داغ دہلوی
ے
٭یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی
جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے
(شاد عظیم آبادی
یوں تو روٹھے ہیں مگر لوگوں سے
پوچھتے حال ہیں اکثر میرا
(نظام شاہ)
ا
انا پرست ہے وہ اتنا کہ میری بات سے پہلے
!وہ اُٹھ کے بند میری ہر کتاب کردے گا۔۔۔۔۔
ا
٭اگرچہ ہم جا رہے ہیں محفل سے نالہ ء دل فگار بن کر
مگر یقیں ہے کہ لوٹ آئیں گے نغمہء نو بہار بن کر
یہ کیا قیامت ہے باغبانوں پہ جن کی خاطر بہار آئی
وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
(ساغر صدیقی)
Rahy younhi jagmagata tera aaftab e Kismat
Teri Subh e Roshni ko Sham e Zawal na ho !
wow
کوئی غنچہ ہو کہ گُل ہو کوئی شاخ ہو شجر ہو
وہ ہوائے گُلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطّہء زمیں پر
وہی خطہء زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
عبیداللہ علیم
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
میم
منظر ہے وہی ٹھٹک رہی ہوں
حیرت سے پلک جھپک رہی ہوں
یہ تُو ہے کہ میرا واہمہ ہے!
بند آنکھوں سے تجھ کو تک رہی ہوں
پروین شاکر
ہمیں پرانا ٹھہرانے کو
کیا کیا نئے زمانے آئے
Yaqeen Mohkam, Amal Peham, Muhabbat Faatah-E-Aalam.
Jahad-E-Zindagani Main , Ye Hain Mardoun Ki Shamsheerain.
Niyat e shauq bhar na jaye kahin
tu bhi dil say utar na jaye kahin........!
noon
Nigah e yaar ka kia hai Hoi, Hoi na Hoi
Ye Dil ka Dard hai pyary Gaya gaya na Gaya!!
Alif
اٹھو ! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
وہی ہوا ہے،جو ہوتا ہے سونے والوں سے
اے میرے دل! تیرے پہلو نشیں چلے گئے ہیں
نگاہ فقر ميں شان سکندری کيا ہے
خراج کی جو گدا ہو ، وہ قيصری کيا ہے
یہ جو سر گزشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انھیں روگ ہیں خوابوں والے
Mujko Maloom na thi Hijr ki ye Ramz k tu
Jab mery paas na hoga to har soo hogaa!
I m posting with ye
.
",.Yeh Dard Musalsal Meri Duniya Mein Rahey Ga.,"
.
",.Kuch Soch Ke Us Ne Mera Anjaam Likha Hai.,"
نہ بک سکی بازارِ مصلحت میں کبھی
میری زباں کی صداقت میری انا کی طرح