یا رب میرے ملک کو وہ عزت و توقیر دینا
شھنشاہ وہ دینا جو سجدے کو شمشیر سمجھے
یھود و نصارہ ھم کو بھلے حقیر سمجھے
امیر ھمیں وہ دینا جو شریعت کو تقدیر سمجھے
منزل نھیں ھمیں مقصود,اتفاق کا کارواں دے
راہ نما وہ عطا کر جو شہادت کو تعبیر سمجھے
Written by illusionist