Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya
Wa alaikum assalam!
Surprise to waqayi kr dia hai.....
lekin rank increase hony ka faida kia hota hai?? :P
Aik faida to hai ab juniors pe roab jama sakty hain :P
khabardar jo kisi senior rank ne isy serious lia apko choton pe shafqat krna hai hmesha :P
پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ اب آپ باقاعدہ موڈریٹرز کی سر گرمیوں کو مانیٹر کر سکیں گی کسی بھی کمی بیشی کی صورت میں ان سے وضاحت طلب کر سکتی ہیں اور ان کی کاکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر سکیں گی۔
باقی ثمرات درج بالا فائدے پر عمل کی صورت میں حاصل ہونگے۔
امید ہے اب آپ فوراً سر گرم عمل ہو جائیں گی اورہم آپ کی مجوزہ شفقت کے اثرات دیکھتے ہیں