Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
آپ نے بہت پیاری پوسٹ کی ہے
آپ کی اور بھی اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
شیئرنگ کا شکریہ
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
(علامہ اقبال)
انتخاب کلام اچھا ہے
اشعار کی تصیح فرمالیں
شکریہ @Pari
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
(علامہ اقبال)
انتخاب کلام اچھا ہے
اشعار کی تصیح فرمالیں
شکریہ @Pari
Shukriya kis baat ka............................................:-?
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Quote:
Originally Posted by
Pari
Shukriya kis baat ka............................................:-?
Reply ka :P
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Quote:
Originally Posted by
pari
shukriya kis baat ka............................................:-?
اہل علم لوگو آپ کو مینشن کرنے کا مقصد کہ آپ بھی اشعار کو دیکھ لیں باقی رہی بات شکریہ کی تو وہ عمر کا ادا کیا ہے اب سوچ کے سمندر سے باہر آجائیں i-)۔
Re: ظلام بحر کھو کر سنبھل جا
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
اہل علم لوگو آپ کو مینشن کرنے کا مقصد کہ آپ بھی اشعار کو دیکھ لیں باقی رہی بات شکریہ کی تو وہ عمر کا ادا کیا ہے اب سوچ کے سمندر سے باہر آجائیں i-)۔
Ba Adab or Zaheen Logoon ney dekh liya hy to bas kaafi hy.....................aap ny ashaar ki bilkul theek Tasheeh ki hy...........magar aap word tasheeh ki tasheeh kr ligye..............تصحیح....;))