صرف آنکھوں کے عوض کہاں خواب بخشے تهے.
اس نے گروی میرا .....احساس بھی رکھا تھا.
Printable View
صرف آنکھوں کے عوض کہاں خواب بخشے تهے.
اس نے گروی میرا .....احساس بھی رکھا تھا.
- بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
- اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
- پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
- کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
- اکبر الہ آبادیؒ
وه دونوں اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے
اقبال بڑا اپدیشک ہے ، من باتوں میں موہ لیتا ہے
گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا
اقبالؒ
اس شخص کو ___ کس چیز سے محروم کرو گے؟
حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
پر طبیعت ادھر نہیں آتی
غالب
Masjid to Bna di Shab bhar Main Emaan ki Hararat Walon ne
Mun Apna Purana Papi Hai Barson Mai Namazi Ho Na Saka
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و مناتیہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!
ایک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر
!!!...زندگی تیز... بہت تیز چلی ہو جیسے
عشق نازک مزاج ہے بے حد
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا