یہ تو دیکھو کہ تمہیں لوٹ لیا ہے اس نے
اک تبسم پہ خریدار کے گن گاتے ہو
Printable View
یہ تو دیکھو کہ تمہیں لوٹ لیا ہے اس نے
اک تبسم پہ خریدار کے گن گاتے ہو
ye marna ye kafan ye qabar to rasme_shariyat hai
GALIB
Mar to tab gaye thay jb hasrate ishq dil main jage the..
نہ پوچھو زندگی کتنی کڑی ہے
سمجھ لو موت سینے میں گڑی ہے
لیے پھرتے ہیں سب اپنے جنازے
سبھی کو اپنی قبروں کی پڑی ہے
یہاں پہلے ہی کچھ جاں سوختہ بیٹھے تھے آزردہ
میں کس محفل میں اپنے دل جلے اشعار لے آیا
نہ ہوا یہ کہ کبھی اپنے گلے پر دیکھیں
یوں تو سو بار ترا خنجرِ براں دیکھا
ابھی تلک تو کندن ہوئے ، نہ راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں
احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جاٴے
فکر تو یہ ہے کہ آپکا دل نہ بھر جاٴے
کبھی بھی مجھ کو اگر چھوڑنا چاہو
درد اتنا دینا کہ میری جان نکل جاٴے
یہ نارساٴی تو ہر شخص کا مقدر ہے
کسی کو ھم نہ ملے اور ھم کو تو نہ ملا
آنکھ اٹھی محبت نے انگرائی لی
دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں
اس کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا
لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں