Ek, Ek Share Karna Tha Lol
Sab Sath Hi Kar Diyee Ap Nay...
Printable View
Ek, Ek Share Karna Tha Lol
Sab Sath Hi Kar Diyee Ap Nay...
سلسلہ ہائے ملاقات نصیبہ ہی نہیں
یا ہمیں طرز طلب کا ہی سلیقہ نہیں
ہر دردِ محبت سے الجھا ہے غمِ ہستی
کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تری آئی
میرا اس شہر ِعداوت میں بسیرا ہے جہاں
لوگ سجدوں میں بھی لوگوں کا برا چاہتے ہیں
ہم اہلِ محبت کیا جانیں دنیا کی سیاست کو عاطف
کب ہاتھ ملانا ہوتا ہے کب ہاتھ چھڑانا ہوتا ہے
koi poochta ha mujh say mari zindagi ki keemat
mujhay yaad aa jata ha wo tara halka sa muskarana
شانِ بے نیاز دیکھنا ، شوخی ناز دیکھنا
نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ گیا کوئی
Dohnd Raha Tha wo Mujay "Bhol" Jany ka Tariqa Faraz
Sochta hoon Khafa hoo ker uski Mushkil Aasan kar Doun
میں کچھ نا کہوں اور یہ چاہوں کے میری بات
خوشبو کی طرح اڑ کر تیرے دل میں اتر جائے
اس کی کتاب میں شامل رھا تو ہوں لیکن
میں جس ورق پہ لکھا تھا وہ پھٹا ہوا نکلا