Re: 16th Sep - 20th Sep 2015
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
کوئی پتھر سے نا مارے میرے دیوانے کو ۔۔۔۔ اب یہاں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ ان کو اس اسلامی مہینے میں کنکریاں کیوں ماری جائیں گی ۔ :P ۔ ہم بولیں گے تو پھر بولو گے کہ بولتاہے ۔ ;)) ۔ ویسے بھی یہ مہینہ میں میں والوں کا ہے جدھر دیکھیں میں میں ہو رہی ہے ۔ bath: ۔ اوہ میں میں سے یا د آیا کہ ڈاکٹر صاحب کو ایڈوانس عید مبارک
آج کل ہمیں ایک ممبر لاحق ہو گیا ہے ۔ #-o ۔ جو سیدھا اس سیکشن میں سرائیت کر گیا ہے جو کہ ہمارے زیر نگرانی ہے ابھی تو ہم اسی علاج معالجے میں مصروف ہیں مجھے لگتا ہے چند روز تک کسی اور سیکشن کو بھی لاحق ہو سکتا اس سے قبل کہ اسکا رخ اسطرف ہو حفاظتی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو زیادہ مناسب ہوگا، لگتا ہے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
Lagta hai sir g Laila Mujnoon Movie bohat baar dekhi hai :) is madam ne mujhe kya bana diya :(( main Shaitan hoon ? jo mujhe kunkariyan marni hain, Allah jo kankariyan marne gaye hain un ka hajj qabool kare (Aameen)
ye Meesni se Eid tak kaise puncha diya?:( phir b Khair Mubaraq=((
sir Dekh lain aap ne mujhe sedha Bemari bana diya aik to aap ki post par comment kar raha hoon oper se sila kya de rahe hain,
ye Mdam khud kahan hain??>:/
Re: 16th Sep - 20th Sep 2015
Re: 16th Sep - 20th Sep 2015
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
کوئی پتھر سے نا مارے میرے دیوانے کو ۔۔۔۔ اب یہاں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ ان کو اس اسلامی مہینے میں کنکریاں کیوں ماری جائیں گی ۔ :P ۔ ہم بولیں گے تو پھر بولو گے کہ بولتاہے ۔ ;)) ۔ ویسے بھی یہ مہینہ میں میں والوں کا ہے جدھر دیکھیں میں میں ہو رہی ہے ۔ bath: ۔ اوہ میں میں سے یا د آیا کہ ڈاکٹر صاحب کو ایڈوانس عید مبارک
آج کل ہمیں ایک ممبر لاحق ہو گیا ہے ۔ #-o ۔ جو سیدھا اس سیکشن میں سرائیت کر گیا ہے جو کہ ہمارے زیر نگرانی ہے ابھی تو ہم اسی علاج معالجے میں مصروف ہیں مجھے لگتا ہے چند روز تک کسی اور سیکشن کو بھی لاحق ہو سکتا اس سے قبل کہ اسکا رخ اسطرف ہو حفاظتی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو زیادہ مناسب ہوگا، لگتا ہے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
Ahhh.. ye acha kia aap ne bata dia.ye aap ke deewaane hain. aur kannariyaan toh aap samajhdar hone ke naate samajh hi chuke hian ke ham inko kion maarainge :P. lakin ye ap se kis ne kaha ke ye kankkariyaan sirf islami month main maari jaayian.aap har waqt inko kannkari maar sakte hain ;))
Daikh lain dr danish sb....in houn ne hi ye islami maheene wali baat ki hai..amal karne waale se..amal par uksaane wala ziaada gunaahgaar hota hai. :P
daikhiye habib bhai.nigraani purr zor kijiye..jaise hi kannkar asar na karain...pathar de maariye ga..par ye nigraani ka amal jaari rahe.
Re: 16th Sep - 20th Sep 2015
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy

ارے یہ دیوانگی نہیں تو اور کیا ہے انہوں نے میرے زیر نگرانی سیکشن کی مت ماری ہوئی ہے میں ان کا شکریہ ادا کر کر کے تھک گیا ہوں ، باقی رہ گئی بات سنگ ، خشت یا کنکریوں کی ان کا زکر اس ماہ مبارک میں آیا ہے اسلیئے میں نے پوچھ لیا تھا اور ان کو قبل از وقت عید کی مبارک بھی دے دی ، باقی رہ گئی بات کہ اگلا کون سا سیکشن ان کا شکار ہوتا ہے وہ جانیں اور ان کا کام میں تو روزانہ ان کی رائے کا جواب باقاعدگی سے دے رہا ہوں

aaj sunday hai.aaj is section ki baari khatam ho jaye gi.. do char dilchasp thread post kar dain is section main.