http://i820.photobucket.com/albums/z...fzlafzmoti.jpg
Printable View
دو چہرے انسان کو کبھی بھی نہیں بھولتے ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ جانے والا
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10010.gif
اگرتوکل سیکھناہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ گھرلوٹتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کےلیے
کوئی دانہ نہیں ہوتا
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10014.gif
٭مومن کا ہر وہ دن عید کادن ہے جس میں وہ کوئی گناہ نہ کرے۔
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10009.gif
٭دل میں اترنے کےلیے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10013.gif
یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہیںhttp://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10023.gif
٭پرخلوص اور سچاشخص کبھی سچائی اور خلوص کی قسمیں نہیں کھاتا۔
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10037.gif
٭اچھی بات کوئی بھی کہے تو اسے پلو سے باندھ لو کیونکہ جب کسی موتی کی قیمت معلوم کی جاتی ہے تو کوئی نہیں دیکھتا اسے سمندر کی تہہ سے نکالنے والاکون تھا؟
http://yoursmiles.org/gsmile/flower/g10042.gif