نہ بولے تم نہ میں نے کچھ کہا،کہا
مگر نہ جانے ایسا کیوں لگا،لگا
کہ دھوپ میں کھلا ہے چاند،دن میں رات ہوگئی
کہ پیار کی بناء کہے سنے ہی بات ہوگئی
نہ بولے تم نہ میں نے کچھ کہا
الف
Printable View
نہ بولے تم نہ میں نے کچھ کہا،کہا
مگر نہ جانے ایسا کیوں لگا،لگا
کہ دھوپ میں کھلا ہے چاند،دن میں رات ہوگئی
کہ پیار کی بناء کہے سنے ہی بات ہوگئی
نہ بولے تم نہ میں نے کچھ کہا
الف
اے دل اب کہیں نا جا
نہ کسی کا میں
نہ کوئی میرا ، اے دل
ل
Na Tu ayegi
Na he chain ayega
Mere angan ki
Hari bailon ka her pata pata
Sookhta jaye ga
Alif
لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں شام ہو نہ ہو
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو
واؤ
وقت کرتا جو وفا آپ بھی ہمارے ہوتے
ہم بھی اوروں کی طرح آپ کو پیارے ہوتے
ی
یہ تارا وہ تارا ہر تارا
دیکھو جسے بھی لگے پیارا
یہ سب ساتھ میں جو ہیں رات میں
تو جگمگائے آسمان سارا
جگمگ تارے دو تارے نو تارے سوتارے
تم نے دیکھی ہے دھنک تو بولو ہیں رنگ کتنے
یہ تارا وہ تارا ہر تارا
الف
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو
جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
و