Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Bohot hi maloomaati or mufeed Thread.......................Thanks 4 sharing...............!!!
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Quote:
Originally Posted by
Shazli
سب سے پہلے تو آپکی کے وقت اور کمنٹس کا شکریہ۔
آپ اگر بہت وظائف کر چکی ہیں اور عظائف کی شوقین ہیں تو مہربانی کر کے کسی متبع سنت شیخ یا استاد کی نگرانی میں کیجئے تا کہ فائدۃ ذیادہ ہو۔
رہی بات کسی چیز کے نظر آنے یا نہ آنے کی تو پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ آپ نے وظیفہ کس چیز کا کیا ہے؟ پھر یہ کہ اگر جنات کو دیکھنے کیلئے وظیفہ کیا جائے تو جان لیں کہ یہ آپ کو اپنا آپ ہرگز نہیں دیکھائیں گے۔ لاکھ جتن کر لیں۔ آپ اسی الجھن میں رہیں گے اور محنت کا کوئی ژمرہ نظر نہیں آئے گا۔ جنات کے دیکھائی دینے پر جلد ایک الگ سے تھریڈ لکھوں گا انشاء اللہ۔
تو جو بھی ذکر کریں خاص اللہ کی رضا کیلئے کریں۔ مقصد یہی ہونا چاہئے۔ باقی مطلب میں اللہ پاک سے ہر جائز چیز یا کام کا سوال کیا جا سکتا ہے۔ تو نیت کی درستگی کی ضرورت ہے۔
آپکی جٹھانیوں کو جو ںظر آگئے انکے بارے میں ابھی اتنا ہیں کہوں گا کے جسے اللہ چاہے دکھلا دے۔ یا جسے یہ خود اپنا آپ دکھلائیں۔ باقی حساس لوگوں کی ںظر وظائف کرنے سے کھل جاتی ہے۔ اس موضوع پر علیحدہ سے بات کریں گے۔
کاروبار کیلئے جس وظیفہ کا آپ نے ذکر کیا ہے، تو ایسے سنے سنائے وظیفوں پر عمل شروع نہ کریں۔ اور جس نے کیا ہے اسکی اجازت اسکے لئے ہے ، ہر کسی کے لئے نہیں۔ وظیفہ پورا کرنا اور اسکی ذکوۃ دینا دو الگ چیزیں ہیں۔ تو اس وظیفہ کو مت کریں۔
ہم آپکو اپنے شیخ کے توسط سے اجازت دیتے ہیں کہ آپ اور آپکے شوہر مندرجہ ذیل وظیفہ کریں۔
پہلے فجر کی نماز کے بعد "یا مغنی" ۱۱۰۰ مرتبہ پڑھے۔ اگر فرصت نہ ہو تو ۱۰۰ مرتبہ۔
روزآنہ چار رکعت نفل پڑھے، دو دو رکعات کر کے۔ چاشت یعنی صبح ۱۰ بجے کا ٹائم بہتر ہے ورنہ مکروہ اوقات کے سوا کسی بھی ٹائم پڑھنے۔
پھر نفل سے فارغ ہونے کے بعد سجدے میں جا کر ۱۰۰ مرتبہ "یا وھاب" پڑھے۔ سجدے سے اٹھ کر اپنے مطلب کیلئے دعا کریں۔
دن میں کسی بھی وقت "یا منعم" ۲۱۱ مرتبہ پڑھا کریں۔
انشاء اللہ اسطرح سے اللہ جلد کوئی راہ بنائیں گے۔
کوئی دوست اگر یہ وظیفہ کرنا چاہئے تو مسیج کر کے اجازت لیں، بلا اجازت ہرگز نہ کریں۔
ارے نہیں نہیںno:۔جنات دیکھنے کو کس کا دل کرتا ہے۔توبہ توبہ۔۔
میں تو یہ کہہ رہی تھی کہ وظائف وہ اپنے کاموں کے لیے ہی کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ان کو چیزیں ڈراتی ہیں۔کبھی کوئی سایہ دکھ گیا۔۔۔کبی کمرے کے باہر خون کے قطرے۔۔کٹے ہوئے بال وغیرہ۔۔۔۔۔۔
اچھا میں ان شا اللہ آپ کا بتایا ہوا عمل شروع کرتی ہوں۔۔۔۔بس پہلے میرے شوہر کا کام سیٹ ہو جائے۔۔۔۔اللہ سے یہ دعا ہے۔۔۔پھر اللہ پاک سے اولاد کی درخواست بھی کریں گے۔۔۔۔۔۔
آپ مجھے 10 بجے کے علاوہ نوافل کا کوئی ٹائم بتا دیجیے۔۔۔کیونکہ اس ٹائم میں کچن میں مصروف ہوتی ہوں۔۔۔
اور یہ بھی بتا دیں۔۔۔کہ میری جیٹھانی بھی یہ وظیفہ کر سکتی ہے کیا؟ان کے شوہر قطر میں گاڑیوں کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔جو آج کل ماند پڑا ہے۔۔۔
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Walikum As Salam
Acha Thread Hai Bhut Hi Umda ....
Magar Mein Nay Aj Tak Wazifa Nai Kia ...
Jub Bhi Dil Pershan Ho Ya Koi Masala Ho Ya Khuch Uljan Ho Ya Mhuskil Mein Ho Ya
Jina Na Mhuskil Ho Ya Khuch Masala Ho Tu Mein Nay Do Chezon Ko Yad Kia Aur ALLAH Nay Murad Pori Kar Detay Hain ...
Ek Namaz Parhna Dil Aur Bat Mein Namaz Kay Bat Sachay Dil Se Ro Kay Dua Karna ...Is Say Sub Khch Mil Jata Hai Jo Bhi Dua Mang Lain Allah Se
Dosara Quran Tura Parhna Magar Turjumay Kay Sath Parhna
Uss Kay Bad Dua Karna Tab Mil Jata Hai ....
Aisay Kartay Ayein Hain Kafi Bar ALLAH Nay Diya Nai Balkay Chapar Phar Kay Dia Hai ....
Aur Shukar ALLAH Ka Lac Lac Aur Shukar Kartay Hain ...Bhut ALLAH Ka ..
Aur Meri Duwain Hain Kay App Ka Masala Bhi Hal Ho Jahay ....Jo App Chatay Hain Tu Sub Ko Duwaon Mein Yad Rakhein
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Quote:
Originally Posted by
Pari
Bohot hi maloomaati or mufeed Thread.......................Thanks 4 sharing...............!!!
Buhat shukria Pari sahiba.
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Quote:
Originally Posted by
Amna Rani
ارے نہیں نہیںno:۔جنات دیکھنے کو کس کا دل کرتا ہے۔توبہ توبہ۔۔
میں تو یہ کہہ رہی تھی کہ وظائف وہ اپنے کاموں کے لیے ہی کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ان کو چیزیں ڈراتی ہیں۔کبھی کوئی سایہ دکھ گیا۔۔۔کبی کمرے کے باہر خون کے قطرے۔۔کٹے ہوئے بال وغیرہ۔۔۔۔۔۔
اچھا میں ان شا اللہ آپ کا بتایا ہوا عمل شروع کرتی ہوں۔۔۔۔بس پہلے میرے شوہر کا کام سیٹ ہو جائے۔۔۔۔اللہ سے یہ دعا ہے۔۔۔پھر اللہ پاک سے اولاد کی درخواست بھی کریں گے۔۔۔۔۔۔
آپ مجھے 10 بجے کے علاوہ نوافل کا کوئی ٹائم بتا دیجیے۔۔۔کیونکہ اس ٹائم میں کچن میں مصروف ہوتی ہوں۔۔۔
اور یہ بھی بتا دیں۔۔۔کہ میری جیٹھانی بھی یہ وظیفہ کر سکتی ہے کیا؟ان کے شوہر قطر میں گاڑیوں کا کام کرتے ہیں۔۔۔۔جو آج کل ماند پڑا ہے۔۔۔
اچھا۔ چلیں اچھا ہے جس مخلوق کو اللہ پاک نے ہم سے چھپا رکھا ہے تو اسکے چھپے رہنے ہی میں عافیت ہے۔
جی جی، ایسا ہوتا ہے کے آپکو ڈرایا جائے چاہئے کسی بھی طرح سے ہو۔ خون، سندور، گوشت کے لوتھڑے گندگی وغیرہ یا کسی کا نظر آنا۔ اس میں دو باتیں ہیں، ایک یا دو انہوں نے جو پڑھائی کی ہے اسکی رجعت ہو گئی۔ اور وہ اثرات مین مبتلا ہو گئے۔ یعنی اس بلا اجازت پڑھائی کی وجہ سے شیاطیں پیچھے لگ گئے۔ ور شیاطین کبھی نہیں چاہتے کے آپکی روحانیت بلند ہو۔ بلاجازت کرنے سے ان میں ہمت نہیں ہوتی کیوں کہ پیچے شیخ یا پیر و استاد کا ہاتھ ہوتا ہے۔
دوسری بات یہ کو ان پر ہوسکتا ہے کے جادو ہو۔ کیوںکہ کو بالوں کا ملنا جادو کی علامت ہے۔
جی ضرور شروع کر دیں۔ باقی آپ کو تفصیلی میسج میں کر چکا ہوں۔
۱۰ بجے مطلب چاشت کا ٹائم ہے جو کے زوال سے پہلے تک ہوتا ہے۔ ویسے تو چاشت کا ٹائم دائمی نقشہ اوقات نماز جو بازار میں ملتا ہے اس میں سے دیکھ لیں۔ باقی سہولت جس میں ہو اس میں کر لیں، پر کوشش کریں کہ روزانہ اسی ٹائم پر کریں تو بہتر ہوگا۔
آپ نے کہا کہ آپکی جیٹھانی پڑھائی کرتی ہیں۔ اور انکو کچھ نظر بھی آتا ہے بال اور خون وغیرہ۔ تو پہلے انکو چیک کرنا ہوگا۔ باقی آپ بہتر ہے آپکے جیٹھ کریں، اسی طرح آپ کے شوہر بذات خود یہ پڑھائی کریں تو بہتر ہوگا۔
واللہ باصواب
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Quote:
Originally Posted by
Forum Guru
Walikum As Salam
Acha Thread Hai Bhut Hi Umda ....
Magar Mein Nay Aj Tak Wazifa Nai Kia ...
Jub Bhi Dil Pershan Ho Ya Koi Masala Ho Ya Khuch Uljan Ho Ya Mhuskil Mein Ho Ya
Jina Na Mhuskil Ho Ya Khuch Masala Ho Tu Mein Nay Do Chezon Ko Yad Kia Aur ALLAH Nay Murad Pori Kar Detay Hain ...
Ek Namaz Parhna Dil Aur Bat Mein Namaz Kay Bat Sachay Dil Se Ro Kay Dua Karna ...Is Say Sub Khch Mil Jata Hai Jo Bhi Dua Mang Lain Allah Se
Dosara Quran Tura Parhna Magar Turjumay Kay Sath Parhna
Uss Kay Bad Dua Karna Tab Mil Jata Hai ....
Aisay Kartay Ayein Hain Kafi Bar ALLAH Nay Diya Nai Balkay Chapar Phar Kay Dia Hai ....
Aur Shukar ALLAH Ka Lac Lac Aur Shukar Kartay Hain ...Bhut ALLAH Ka ..
Aur Meri Duwain Hain Kay App Ka Masala Bhi Hal Ho Jahay ....Jo App Chatay Hain Tu Sub Ko Duwaon Mein Yad Rakhein
ماشاءاللہ ہہت خوشی آپکے بارے میں جان کر۔
اللہ پاک کے ساتھ جیسا گمان کیا جائے ویسا ہی ہوتا ہے۔ اس سے بڑا اور کوئی وظیفہ ہے ہی نہیں۔ ہمارے ایمان کی کمزوری ہے جو آج ہم طرح طرح کے مسائل میں گرفتار ہیں۔
تین چیزیں انسان کی مشکل ٹالتی ہیں۔ ایک صلوۃ الحاجات، دوسرا صدقہ اور تیسرا سنت علاج۔ تینوں چیزیں اپنائی جائیں تو مقصد جلد پورا ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کے علم و عمل میں برکت اور ایمان کی پختگی عطا فرمائیں۔
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
وعلیکم السلام
جیسا کہ آپ نے کہا
سورۃ فلق و ناس کی زکوۃ دو سوبار چالیس دب تک بلا ناغہ پڑھنا ہے۔ زکوۃ کا مطلب یہ ہے کے اسکے بعد عامل سورہ فلق و ناس کا عامل بن جاتا ہے۔ اب وہ کسی آسیب زدہ پر دم کرے گا تو فائدہ جلد ہوگا اور نقصان کا اندیشہ کم ہوجائےگا۔ یہی عامل اب کسی اور کو اجازت دیگا کے کہ وہ سورہ فلق و ناس پڑھ کے مریض پر دم کردیا کرے تو یہ اجازت کہلاتی ہے۔
میں نے پوچھنا یہ تھا آپ سے. کہ کوئی بھی بندہ..بغیر اجازت کے یہ ورد کر سکتا ہے؟ ان سورہ کا ورد ؟
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Quote:
Originally Posted by
CaLmInG MeLoDy

جی
سارا چکر یہی تو ہے۔ یہ بلا اجازت نہیں کرنا۔ آپکے ساتھ شیخ یا عامل کی اجازت ضروری ہے اسلئے کے اس مین ضرر کا اندیشہ نہیں ہے۔ مین لکھ دیا تو اسکا قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ اسکو کیا جائے۔
صبح شام تین تین بار پڑھ کر دم کریں کوئی حرج نہیں۔ بہت نفع ہوگا۔
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت
Net sy aksar wazaif prhti hu un wazaif ki ijazat subscribers ko hoti ha ya phr jin ki video hti ha un se ijazat leni hoti ha kya ye ijazat kafi hai
Re: وظائف کی حقیقت اور انکی اہمیت