Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
@CaLmInG MeLoDy pasand karne ka shukariya;;)
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
=; :)
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya
C O N G R A T E S @Rana Ali Taimoor
Nice to see u on this seat
I would like to learn from your keen works 8->
Thank you I will try my best
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
وعلیکم السلام
تبدیلی ایک قدرتی امر ہے۔
جی پی یعنی کرن نے فورم کے لیئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ان کے لیئے اردو تہذیب فورم ہمیشہ مشکور رہے گا
انہوں نے کئی نئے سیکشنز کے قیام میں عملی اقدام کیئے اور ان کی ترقی کے لیئے طویل عرصہ سر گرم عمل رہیں جو فورم کے لیئے بہترین سرمایہ ہیں۔
انہیں کئی دفعہ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا لیکن ان حالات میں بھی اس نے انتہائی خوش اسلوبی کا مظاہرہ کیا بلکہ نقادوں کو دلیل سے قائل کرنے کے باوجود بھی ان سے معزرت کی جو اس کے اوصاف کی ایک بڑی خوبی ہے۔
انہوں نے ڈیزائیننگ سیکشن کے لیئے خاطر خواہ محنت کی اور کئی ڈیزائینر کو یہاں آنے کی دعوت دی جسکے مثبت اثرات آج فورم میں نظر آرہے ہیں۔
اس سے بڑی ان کی دیانتداری کیا ہو گی کہ انہوں نے عہدہ سے چمٹے رہنے کی بجائے اپنی نجی مصروفیات کی بناء پر وقت نا ہونے پر اس عہدے سے سبکدوش ہونے کو ترجیح دی۔
ہمیں امید ہے ان کو اپنے کام سے جب بھی فرصت ملا کرے گی وہ اپنے لگائے ہوئے پودے کو اپنی ماہرانہ صلاحیتوں سے ضرور نوازتی رہیں گی۔
ایک بار پھر اردوتہذیب فورم کے لیئے ان کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں
روبی نے اس تھریڈ میں ایک اضافی پیراگراف شامل کر دیا ہے اسپر بعد میں بھی بات ہو سکتی تھی ۔ :-? ۔ میرے ساتھ ان کی مشاورت جاری تھی کہ مجھے اچانک جانا پڑ گیا انہوں نے الوداعیہ اور مبارکباد کا تھریڈ ایک ہی جگہ کر دیا۔
میرے محترم جناب رانا تیمور علی صاحب
@Rana Taimoor Ali
آپ کو نیا منصب اور بھاری زمہ داری بہت بہت مبارک
ایک بات سے آگاہ کرتا چلوں آپ کے زمہ پورا فورم ہے اپنے آپ کو صرف آئی ٹی ، موبائل سیکشن تک ہی محدود نا کر لینا بلکہ اب ہر نئے تھریڈ پر آپ کی رائے کا ہونا ضروری :D ۔ ہو گیا ہے۔
لہذا
http://www.mobopk.com/images/congrats2qzq.gif
Ji haan mai janta hon jo responsibility di hai wo mai pori krne ki koshish kronb ga
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Congratulations....... =D>=D>=D>=D>=D>
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Congratulations @Rana Taimoor Ali
Re: Congratulations Rana Taimoor Ali and ThanKS TO GP
Congratulations @Rana Taimoor Ali Allah ap ko khush rakhe