Re: Selfie-mania..........!!!!
مجھے تو یہ امریکہ کی سارش لگتی ہے۔ ہا ہا ہا
لکھاری مجھے بکاؤ مال لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا
اور شیئر کرنے والی مجھے دوسروں سے خار کھانے والی لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا
------------------------
مزاح اپنی جگہ تھا،خیر سے لکھا تو درست ہے، اور یہ بیچاری نوجوان نسل کیا کرے ؟
نسل کے پاس کتب خانے اور سائنس کی لیبارٹیاں تو ہیں نہیں،رہی سہی فیس بک ہے
اور وہ اسی پر اپنے دن گزارتے ہیں سلفیاں پوسٹ کر کر کے۔
Re: Selfie-mania..........!!!!
Quote:
Originally Posted by
Pari
-------
آج کل سیلفیاں لینے کا عمل کافی " ان" ھے ..پھر 10, 20 پکچرز لے کے ان میں اچھی خاصی ایڈٹنگ کر کے ....پھر اس میں سے بھی میں سے ایک کو سوشل نیٹ ورک پہ جسٹ آ رینڈم کلک لکھنے کا فیشن بھی کچھ زوروں پہ ھے ..چاہے پورے دو گھنٹے لگا کے پوز مار مار کے آپ کا جبڑا ہی پورا ہوجائے.... خاص کر چونچ نکال کے پکچر لینا جو ہمیں تو آ ج تک سمجھ نہ آئی ..یہ ہونٹوں
کو سرکل میں لا کے پکچر لینا یا کانا ڈاکو بن کے پکچر لینا یعنی ایک آنکھ بند......
اگلے زمانے میں زبان نکال کے صرف منہ چڑایا جاتا تھا اب تو دھڑا دھڑ ایسی پکچرز لے کے بڑا فخریہ دکھایا جاتا ھے اور گمان بھی کیا جاتا ھے لوگ مرمیٹیں... یا کم از کم پانچ چھ لائن کی تعریفیں تو کر ھی ڈالیں .. اور کرنا بھی پڑتی ہیں ...ظاھر ھے ہمیں بھی تو اپنے پکچرز پہ تعریفیں چاہیے ھوتی ہیں ..تو باہمی بھائ چارے اور اخوت کا جتنا عمل دخل اس سوشل نیٹ ورک پہ نظر آ تا ھے رئیل لائف میں شاز و نادر ھی دیکھنے کو ملے....
ہمارا زمانہ یاد آ تا ھے...... جب پورا خاندان ایک اسکول اسمبلی کی طرح ہاتھ باندھ کے کھڑا ھوجاتا تھا.... اور ہسنا کچھ منع سا ھوتا تھا ..کوئ ان دیکھا قانون تھا سب ایک ساتھ لائن بنا کے کھڑے ھوجائیں .. بچے ایک الگ لائن میں یا تو نیچے بیٹھ جائیں یا بڑوں کے آ گے کھڑے رہیں ان کی مرضی ....اور اگر کسی شادی میں جانا پڑ جائے تو ایک ایک بچے نے دلہن بیگم کے ساتھ لازمی فوٹو لینی ھوتی تھی... پھر پورے شامیانے میں بکھری پھولوں کی پتیاں جمع کرنا بھی ہمارے ھی بچوں کا الگ فرض تھا .. اور آج کل گھر آ کے یاد اتا تھا لو برائٹ اور گروم کے ساتھ تو سیلفی لی ھی نہیں ......اپنے سے جو فرصت نہی ملتی .. کوئ ایسا کونا نہیں چھوڑا جاتا شمال جنوب کیا باتھ روم تک میں جا کے سلفیاں لینا نکاح کے چھوہارے کی طرح فرض ھوگیا ھے .. ہمارے زمانے میں نکاح کے چھوہارے نہ ملنے پہ بدمزگی ھوتی تھی ویسے ھی اب
!!!......سیلفیاں اچھی نہ لینے پہ موڈ خراب ھوتا ھے
ویسے تو زمانے کے ساتھ چلنا چاہیے... لیکن یہ چونچ نکال نکال کے سیلفیاں لینا ہم کو اج تک نہیں آ یا ..ایسا نہیں ھے کبھی کوشش نہ کی ھو.... اللہ جھوٹ نہ بلوائے .بہت بار ٹرائ کی ...مگر ہاتھ کے ہاتھ ڈیلیٹ کرنی پڑی ....کہ خدانخواستہ کوئ دیکھ کے ڈر نہ جائے.. کیونکہ کبھ ی لگتا ...منہ سوکھے خوبانی جیسا ھوگیا کبھی لگتا ..منہ میں ھوا بھر گئی .. تھک ہار کے مان لیا اب پلو ں کے نیچے کافی پانی گز چکا... .یہ نئی نسل کا کام ھے اور پھر جس کا کام اسی کو ساجھے ..لیکن ہم بھی لگے رہیں گے کبھی تو ایک آ دھ اچھی پکچر آ جاے گی پھر ہم بھی اس میں اپنے نہ نظر آ نے والے حسن کو ایڈٹ کر کے پوسٹ کریں گے اور لکھیں گے...... واؤ .....جسٹ آ رینڈم کلک
.................................................. ...........................
........Ammara Khan..................
Quote:
Originally Posted by
Roomi
مجھے تو یہ امریکہ کی سارش لگتی ہے۔ ہا ہا ہا
لکھاری مجھے بکاؤ مال لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا
اور شیئر کرنے والی مجھے دوسروں سے خار کھانے والی لگ رہی ہے۔ ہا ہا ہا
------------------------
مزاح اپنی جگہ تھا،خیر سے لکھا تو درست ہے، اور یہ بیچاری نوجوان نسل کیا کرے ؟
نسل کے پاس کتب خانے اور سائنس کی لیبارٹیاں تو ہیں نہیں،رہی سہی فیس بک ہے
اور وہ اسی پر اپنے دن گزارتے ہیں سلفیاں پوسٹ کر کر کے۔
Haqeeqat keh di. Khana koi pakata hai. Uski pic das bande lete hain apba status update karte hain ir tarefo k pul bandhwate hei. Chahe pizza ki jaga khud sirf chips bana k khaye ho. Oukha hi sai. Par selfiyoun ka kam hai fit