Congrats...ji... faiday bht hy jald e faiday nazar aaae gy apko
Printable View
Habib bhai Mubarak hu
Bht bht
congrts...
roab tu mujhe abhi tak CaLmInG MeLoDy bhi nahi de saki chalo ap try krlo:P
وعلیکم السلام
یقیناً یہ سرپرائز ہی ہے
خیرمبارک
عزت افزئی اور بھر پور اعتماد کا بہت بہت شکریہ
bath:عروسہ آپ کو اس پروموشن کی بہت بہت مبارک باد قبول ہے
باقی جو موڈریٹرز ہیں ان کو اپنی زمہ داری با احسن طریقے سے نبھانی چاہیئے تاکہ ایڈمن کو ایسی سرجری کی ضرورت نا پڑے ۔
میں موڈریٹرز سے گزارش کروں گا کہ کوشش کریں جو بھی تھریڈز ان کو ٹیگ کیئے جاتے ہیں ان کے رپلائی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ لائیک یا تھینکس کے بٹن کو ضرور کلک کیا کریں اور اپنے اپنے سیکش میں زیادہ سے زیادہ فعال رہا کریں ہمارے لیئے ہر پوسٹ انتہائی ضروری ہوتی ہے اور ہر ہوسٹ کرنے والا حوصلہ افزائی کا مستحق ہوتا ہے اسکا حق اسے ہر حال میں ملنا چاہیئے۔
ہماری تمام ٹیم کی کوشش ہو گی کہ فورم کی ترقی کے لیئے ان تھک محنت کریں اور اسکو ایک مثالی فورم بنادیں۔
اللہ ہم سب کی نیک اور جائز خواہشات پوری کرے۔
آمین یا رب العالمین
پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ اب آپ باقاعدہ موڈریٹرز کی سر گرمیوں کو مانیٹر کر سکیں گی کسی بھی کمی بیشی کی صورت میں ان سے وضاحت طلب کر سکتی ہیں اور ان کی کاکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کر سکیں گی۔
باقی ثمرات درج بالا فائدے پر عمل کی صورت میں حاصل ہونگے۔
امید ہے اب آپ فوراً سر گرم عمل ہو جائیں گی اورہم آپ کی مجوزہ شفقت کے اثرات دیکھتے ہیں