Muhabbat ki jhooti kahani pay roye
bari chot khai jawani pay roye
Muhabbat ki jhooti kahani pay roye,
kahani pay roye..!
ye
Printable View
Muhabbat ki jhooti kahani pay roye
bari chot khai jawani pay roye
Muhabbat ki jhooti kahani pay roye,
kahani pay roye..!
ye
یہ زندگی اسی کی ہے ، جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کھو گیا ، یہ زندگی اسی کی ہے
ی
ye dosti tere dam se hai.. tu zindagi qasam se hai...ye
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے۔
تیری اک نگاہ کا قصور ہے
مجھے شراب پینا سکھا دیا
مجھے تیرا دیوانا بنا دیا
ا
Ais pyaar se meri tarf na dekho... Pyaar ho jaiga .. pyaar ho gya to teer dil ke paar ho jaiga..Alf
اب تیرے بن جی لیں گے ہم
زہر زندگی کا پی لیں گے ہم
کیا ہوا جو اک دل ٹوٹ گیا
کیا ہوا جو اک دل ٹوٹ گیا
اب تیرے بن جی لیں گے ہم
میم
مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا ، مجھے آپ کس لیئے مل گئے
میں اکیلے یوں ہی مزے میں تھا مجھے آپ کس لیئے مل گئے
ی
یہ دل دیوانہ دیوانہ ہے یہ دل
دیوانے نے مجھ کو بھی کر ڈالا ہاں دیوانہ
میں نے اس کے شہر کو چھوڑا
اس کی گلی میں دل کو توڑا
پھر بھی سینے میں دھڑکتا ہے یہ دل
میں نے دل سے اسے نکالا
جو نہ کرنا تھا کرڈالا
پھر بھی یاد اسی کو کرتا ہے یہ دل
یہ دل
لام
لال چھڑی میدان کھڑی ، کیا خوب لڑی کیا خوب لڑی
ہم دل سے گئے ، ہم جاں سے گئے، بس آنکھ ملی اور بات بڑھی
ی
یا دل کی سنو دنیا والے یا مجھ کو چپ رہنے دو
میں غم کو خوشی کیسے کہہ دوں جو کہتے ہیں کہنے دو
واؤ