یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے
مجھے گھیر لیتے ہیں چاہوں کے سائے
ی
Printable View
یہ دل اور ان کی نگاہوں کے سائے
مجھے گھیر لیتے ہیں چاہوں کے سائے
ی
یاد آرہی ہے تیری یاد آرہی ہے
یاد آنے سے تیرے جانے سے جان جا رہی ہے
ی
یہ زندگی اسی کی ہے
جو کسی کا ہو گیا
پیار ہی میں کھو گیا
ا
Ek din aap se hum yun mik jayenge
Phool he phool rahon me khil jainge
Mein ne socha na tha
Alif
اک راستہ ہے زندگی جو تھم گئے تو کچھ نہیں
یہ قدم کسی مقام پر جو جم گئے تو کچھ نہیں
ن
Naghmain hain
Shikway hain
Kissay hain
Baatein hain
Baatein bhool jati hain
Yaadein yaad ati hain
Yaadein
Noon
ناراض تم ناراض ہم
کیسے مٹیں پھر دوریاں
ہم منتظر تم بے خبر
دونوں کی ہیں مجبوریاں
ناراض تم ناراض ہم
میم
مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا
اگر طوفاں نہیں آتا تو کنارا مل گیا ہوتا
ا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
ن
نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں گے
مگر ہم ہمیشہ تمھارے رہیں گے
ی