صبح وقت پر اْٹھانے کیلیے دلچسپ ایپ ایجاد
صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔
©’Wakie
‘ نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک
اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔
Re: صبح وقت پر اْٹھانے کیلیے دلچسپ ایپ ایجاد
Quote:
Originally Posted by
Gorgeous Princess
صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔ ©’Wakie ‘ نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔
Beautiful Sharing.......