نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا
نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا..
سماں حیات کا لیکن سدا سہانا رہا....
خدا بھی مان لیا، بندگی بھی کی اس کی..
تعلق اُس سے مگر اپنا غائبانہ رہا.....
لکھا ہوا مرا ماضی تھا جس کے تنکوں پر..
مری اُڑان میں حائل وہ آشیانہ رہا.....
پروں کے ڈھیر لگے ہیں وہاں وہاں اب بھی.....
جہاں جہاں کسی پنچھی کا آشیانہ رہا....
کہیں کہیں کوئی راحت، کہیں کہیں کوئی غم..
مرے نصیب کا منظر وہی پرانا رہا....
قتیلؔ ترکِ مراسم وہ کر گیا پھر بھی...
سلوک اس کا مرے ساتھ دوستانہ رہا.....
Re: نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا
Tarking of nice still friendly relations instead of cutting ties. well played
Re: نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا
Re: نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا
Quote:
Originally Posted by
ayesha
نہ ولولے وہ رہے اور نہ وہ زمانہ رہا..
سماں حیات کا لیکن سدا سہانا رہا....
خدا بھی مان لیا، بندگی بھی کی اس کی..
تعلق اُس سے مگر اپنا غائبانہ رہا.....
لکھا ہوا مرا ماضی تھا جس کے تنکوں پر..
مری اُڑان میں حائل وہ آشیانہ رہا.....
پروں کے ڈھیر لگے ہیں وہاں وہاں اب بھی.....
جہاں جہاں کسی پنچھی کا آشیانہ رہا....
کہیں کہیں کوئی راحت، کہیں کہیں کوئی غم..
مرے نصیب کا منظر وہی پرانا رہا....
قتیلؔ ترکِ مراسم وہ کر گیا پھر بھی...
سلوک اس کا مرے ساتھ دوستانہ رہا.....
لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔