Printable View
دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشۂ معنی میں نم ہے اگر کوئی شعیب آئے میسر شبانی سے کلیمی دو قدم ہے ٭ ٭ ٭ ٭
Quote: Originally Posted by intelligent086 دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشۂ معنی میں نم ہے اگر کوئی شعیب آئے میسر شبانی سے کلیمی دو قدم ہے ٭ ٭ ٭ ٭ Behtareen Intkhab Jazak Allah
Quote: Originally Posted by Dr Danish Behtareen Intkhab Jazak Allah آپ کی آراء اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ