کیحق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی
گستاخہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
خاکیہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومیہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندی
سکھلائ فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے
آدمکو سکھاتا ہے آداب خداوندی!
٭ ٭ ٭
Printable View
کیحق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی
گستاخہے ، کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
خاکیہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
رومیہے نہ شامی ہے ، کاشی نہ سمرقندی
سکھلائ فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے
آدمکو سکھاتا ہے آداب خداوندی!
٭ ٭ ٭