کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ
100
کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ ہو؟
یعنی، اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی
وائے ناکامی ! کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
Re: کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ
Re: کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ
بھت اچھی شئرنگ
بھت شکریہ شئر کرنے کیلئے
Re: کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
100
کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ ہو؟
یعنی، اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی
وائے ناکامی ! کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing
Re: کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں ن&#
Quote:
Originally Posted by
BDunc
Umda
Quote:
Originally Posted by
Rania
بھت اچھی شئرنگ
بھت شکریہ شئر کرنے کیلئے
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
Umda intekhab
Thanks 4 Sharing
پسند اور خوب صورت آراء کا بہت بہت شکریہ